آ رہی ہے جو چاپ قدموں کی
کھِل رہے ہیں کہیں کنول شاید

_________
کوئ اٹکا ہوا ہے پل شاید
وقت میں پڑ گیا بل شاید
دل اگر ہے تو درد بھی ہو گا
اس کا کوئ نہیں ہے حل شاید
چاند ڈوبے تو چاند ہی نکلے
آپ کے پاس ہو گا حل شاید

No comments:

Post a Comment