Friday, 19 August 2016

Qanoon ki baat


قانون کی باتیں..دعوی تنسیخ نکاح..پہھلے خاتون کو تنسیخ نکاح کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے سال سے زیادا عرصہ لگ جاتا تھا.مگر فیملی ایکٹ 1964 کی دفعہ 8 میں ھونے والی نیو ترمیم کے تحت اب فیملی کورٹ پہھلی تاریخ پر ھی مدعا علیھ کی طلبی کے لیے نوٹس
کوریر سروس اور اخبار اشتھار کا حکم کردیگی.چنانچہ اب دعوی تنسیخ نکاح صرف دو ماھ میں ڈگر ھوسکتا ھے.مزید براں فیملی ایکٹ کے تحت دعوی تنسیخ خاتون اپنی مستقل رھایش یا عارضی رھایش سے کرسکتی ھے یعنی خاتون کسی بھی شہھر سے دعوی تنسیخ کرسکتی ھے جہھاں اسکی عارضی رھایش ھو.

No comments:

Post a Comment