کورٹ کی طرف سے تنسیخ نکاح کی ڈگری کی حثیت صرف ایک طلاق کی ھوتی ھے. لہذا ایک طلاق کے بعد شوہر کے پاس رجوع کرنے کا شرعی حق موجود ھے .اس لیے ایک طلاق ھونے کی صورت میں حلالہ کی ضرورت شرعی نقطہ نظر سے نہی ھوتی ھے.بشرطیکہ 90 دن یعنی تین طہر نہ گزرنے پاے ھوں.
حلالہ کی ضرورت تین طلاق یعنی طلاق ثلاثہ کے بعد پیش آتی ھے.
No comments:
Post a Comment